List of Approved Institutes approved by PSDA for Computer Certificate
Punjab Skill Development Authority (PSDA) has approved the list of institutes from Punjab districts.
Recently New jobs were advertised by Punjab Public Service Commission as a Canal Patwari in Irrigation Department for which a computer diploma is required.
List is available on PSDA website.
List contains the institute for all Punjab districts.
Make sure don't fall for the cheaper certificate.
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں پی پی ایس سی میں کینال پٹواری کی 931 سیٹیں آئی ہیں اس کے لیے کمپیوٹر ڈپلومہ مانگا گیا ہے جو کہ ضروری ہے
کافی ساری جگہ پہ دیکھا ہے کہ لوگ آفر کررہے ہیں کہ ہم آپ کو کمپیوٹر کا سرٹیفائیڈ ڈپلومہ لے کے دیں گے اور اس کے بدلے وہ اپنے چارجز لیں گے تو میں آپ لوگوں کے ساتھ پورے پنجاب کے ایسے اداروں کی لسٹ شیئر کر رہا ہوں جن اداروں کا سرٹیفیکیٹ پی پی ایس سی میں قبول نہیں کیا جائے گا کیوں کہ یہ تمام ادارے TEVTA سے رجسٹرڈ نہیں ہیں
اگر ان میں سے کسی ادارے کا سرٹیفیکیٹ کوئی لے کے دے رہا ہے تو وہ ہرگز مت لیں اور اپنے پیسے ضائع ہونے سے بچائیں
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.