Punjab Ehsaas Rashan Reayet Program registration method
پنجاب میں جو گھرانےاحساس راشن رعایت سے مستفید ہونا چاہتےہیں وہ کیو آر کوڈ کےعلاوہ 8123 پر گھر کے کسی ایک CNIC فردکا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر یا
پنجاب خدمت مراکز سے رجوع کر کےبھی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔جو گھرانے پہلے سے پروگرام میں رجسٹر تھے وہ اہل ہونگےمگر انکو دوبارہ رجسٹرہونا ہوگا
How to apply for Punjab Ehsaas Rashan Reayet Program 2022?
There are three methods to apply for registration of Punjab sasta Rashan program.
- Through SMS 8123
- Through Web portal of Punjab Ehsaas program.
- Through Khirmat Markaz Punjab
- You need to send an sms to 8123 with your CNIC with dashes remember to send the CNIC to 8123 through your registered sim on your CNIC.
- Visit https://ehsaas.punjab.gov.pk
- Or visit any khidmat Markaz near your area.
Ehsas rashan program gives you 40% discount on purchase of Flour, cooking oil, pulses and other necessary grocery items.
To get register for this important program of Punjab Government, send an SMS with your CNIC on 8123 or scan the QR CODE given below for the people.
Sms should be send through the registered sim on your CNIC for the registration of Ehsaas Sasta Rashan scheme.
Ehsaas Rashan Reayet Program for the General Store / shopkeepers
کریانہ دکاندار اس QR code کیو آر کوڈ کو سکین کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ جو دکاندار پہلے سے پروگرام میں شامل تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ دکانداروں کو ہر سبسڈی سیل پر 8 فیصد کمیشن اور ہر سہ ماہی میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی انعامات دیئے جائیں گے
۔ وہ کریانہ دکانیں جو پنجاب میں ہیں اور ان کے مالکان کے پاس بینک اکاؤنٹ ہے، وہ احساس راشن رعایت میں شامل ہو سکتے ہیں۔
خواتین کریانہ مالکان بھی احساس راشن رعایت کیلیئے اپنی رجسٹریشن مساوی بنیادوں پر کروا سکتی ہیں۔ شمولیت کیلیئے لازمی ہے کہ نیشنل بینک یا کسی بھی دوسرے بینک میں دکاندار کا اپنا بینک اکاؤنٹ ہو۔
کریانہ دکانداروں کی سبسڈی سیل اور کمیشن کی رقم سیل کے 48گھنٹوں کے اندر ان کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی اور وہ سبسڈٰی سیل اور اس سے منسلک رقوم کو احساس راشن رعایت ایپ کے ذریعے بآسانی ٹریک کر سکیں گے۔
احساس راشن رعایت میں وضع کردہ قوائد و ضوابط کے تحت کریانہ مالکان کو ہر سبسڈی سیل پر سبسڈی کی رقم کے ساتھ 8فیصد کمیشن بھی دیا جائے گا جو کہ ان کی خدمات کے عوض ان کو بطور آمدن دیا جائے گا۔ یہ رقوم ان سے قطعی واپس نہیں لی جائیں گی۔
احساس راشن رعایت میں رجسٹر ہونے والے گھرانوں کو اہلیت کے پیغامات اس مہینے کے آخر تک8123سے ایس ایم ایس کے ذریعے مرحلہ وار بھیجے جائیں گے۔
آپ اپنے موبائل فون سے کیو آر کوڈ سکین کر کے دوسرے گھرانوں کو بھی رجسٹر کروا سکتے ہیں۔رجسٹر کرواتے وقت خیال رکھیں کہ آپ کوائف میں درخواست گزار گھرانے کے اس فرد کا موبائل نمبر فراہم کریں جس کی سم اس کے اپنے شناختی کارڈ پر جاری ہوئی ہو۔
پنجاب احساس راشن رعایت کے تحت سبسڈی کی فراہمی کیلیئے نئی احساس راشن ایپ مرتب کی جارہی ہے جو کہ اس ماہ کے آخر تک کریانہ دکانداروں کے استعمال کیلیئے گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہوگی۔
پروگرام کا آغاز ابھی رجسٹریشن کے مرحلے سے ہوا ہے۔ اس مہینے کے آخر سے سبسڈی کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔
اہل گھرانوں کو ہر مہینے دو ہزار روپے فی گھرانہ کے حساب سے سبسڈی دی جائے گی
پنجاب کے دیہی علاقوں کے کریانہ دکاندار بھی پروگرام میں مساوی بنیادوں پر شامل ہو سکتے ہیں
Shopkeepers who will provide assistance to the people for the Ehsas Rashan Reayet Program Will get an extra 8% commission and also get an opportunity to win exciting prizes in Lucky Draw every three months by the government of the Punjab.
.
Ehsaas program was started by the Premier former Prime Minister Imran Khan when Dr. Sania Nishter headed the program and lead from the front during the COVID-19 pandemic and helped the millions through Ehsas program and pnahgah, langar khana and other social welfare programs which were the brain child of Imran khan.
Do you want your shop to be registered for the Ehsas Rashan Reayet Program then open this link and get registered as a merchant for Ehsas Rashan Reayet Program click here
Last date to apply for ehsaas rashan reayat program is 31st October 2022
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.