Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Tuesday, February 21, 2023

Home >> Unlabelled >> UHS to implement Modular System of Medical Education from 1st March 2023

UHS to implement Modular System of Medical Education from 1st March 2023

 




میڈیکل کا امتحانی نظام تبدیل


اس سیشن سے ایم بی بی ایس کے نئے ماڈیولز نصاب کے تحت نیا امتحانی نظام بھی لاگو ہوگا


سالانہ امتحانات کے نتائج اور سپلیمنٹری امتحانات کے درمیان وقفہ کم کردیا گیا


سالانہ امتحانات کے نتائج کے تین ہفتے بعد سپلیمنٹری امتحانات ہوں گے


قبل ازیں سالانہ نتائج اور سپلیمنٹری امتحانات کے درمیان 40 روز کا وقفہ ہوتا تھا


طلبہ کیلئے کالج کے بلاک امتحانات میں مجموعی طور پر کم ازکم 50 فیصد نمبر لینا لازمی ہوں گے


 50 فیصد سے کم نمبر ہونے پر امیدوار سالانہ پروفیشنل امتحانات میں بیٹھنے کا اہل نہیں ہوگا

 

طلبہ کیلئے سالانہ پروفیشنل امتحانات میں شرکت کیلئے 75 فیصد حاضری لازمی ہوگی


کلینیکل سکلز، پروفیشنلزم، اخلاقیات ، قرآنی تعلیم میں سٹوڈنٹ کی کارکردگی کو پروفیشنل امتحانات کے نتائج میں شامل کیا جائے گا  


نیا نظام یکم مارچ سے آنے والی فرسٹ ائیر ایم بی بی ایس کلاس سے لاگو ہوگا


یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے


اجلاس میں میڈیکل کالجوں کے سربراہان اور میڈیکل ایجوکیشن ماہرین کی شرکت


وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے صدارت کی 


رجسٹرار پروفیسر نادیہ نسیم ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ثاقب محمود کی شرکت


ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر خالد رحیم کی شرکت


اجلاس میں میڈیکل کالجوں کے ساتھ فرسٹ ائیر ایم بی بی ایس کا نیا ٹائم ٹیبل .

بھی شئیر کیا گیا


کالجز اپنے اپنے وسائل اور فیکلٹی کے مطابق ٹائم ٹیبل تشکیل دے سکتے ہیں

uhs.edu.pk, uhs logo. uhs.edu.pk, uhs logo. mbbs, bds, uhs. Ahsan waheed rathore, vice chancellors uhs, health sciences university


ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

www.uhs.edu.pk 


 

No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.