Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Monday, February 20, 2023

Home >> . Used >> blog >> Breaking news >> electronic >> Laptop >> How to buy Used laptop in Pakistan?

How to buy Used laptop in Pakistan?

  

Used laptop price in lahore, how to check used laptop,

Used cheep laptop in Pakistan 

Buying a laptop for a student is not an easy task 

Mostly students who are doing freelancing and working remotely from home or doing jobs on their laptop or work machine always want to get a used laptop with good specifications that supports their job requirements. 

A good used laptop must be cheep but do not compromise on Battery, Harddrive, display and Ram because this will consume you money if you bought a faulty device. 

Always remember to check 

Battery health

Harddrive bad sector

Processor generation

Graphic card  and 

Display screen .




‏اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں


ریم: کم از کم 8

GB یا زیادہ سے 16GB

اگر ریم 8 GB ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8GB الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جاسکتی ہے 

ہارڈ ڈسک یعنی میموری SSD ہونی چاہئے جبکہ HDD تین گنا  

‏بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے 


جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر 

سب سے جدید اس وقت تک 11 th جنریشن ہے 

پروسیسر کی 3 اقسام: 

core i3، i5 & i7

جبکہ 

i7 is the best 

اگر آپ نے 

 گرافیکل کام کرنا ہے تو ہوتی ہے اور بیٹری.

‏کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے

بیٹری 🔋 lithium سیلز کی ہونی چاہئ


لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں

یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

2nd hand

لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے

 یعنی اصل ڈسپلے نکال

‏کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ

 اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کےلیے ہے 



دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی


ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے 

لیپ ٹاپ کی brightness فل کرلیں اسکےبعد 

آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی

اسطرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے

دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی Specs میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے LCD ہے یا LED

اگر LCD ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ LCD کی نشانی ہے

اور LED زیادہ بہتر ڈسپلے ہے

دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا

‏کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں

جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں

Keyboard tester

یہ Mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں

اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں 

جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا

پروسیسر کو

‏چیک کرنے کےلیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے

CPU Z

اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرکے اوپن کرنا ہے

اوپن کرنے کےبعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے 

غور سے سمجھیں 

‏Inter core i3,

اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے

اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں

مثلاً

Intel core i3.,,,, 803

یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن

Intel core i3.,, 2304

اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ 2nd مثلاً 

‏جنریشن


اسی طرح

Intel core i3.,, (3)405

Inter core i3.,, (4)505

ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن

دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن


یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے


CPU. Z

اسی

‏سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں

اور یہی سوفٹویر آپ RAM کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا

اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی

ہارڈ ڈسک اور بیٹری🔋چیک کرنے کا طریقہ

استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے

‏وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے

hard disk sentinel

اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں

Health

اور 

Performance

کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیںگی

اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو

تو health اور performance لیول 100 % نہیں ہوتا

نیچے نوٹ بھی.

لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں 

Temperature option

اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں 

Smart option 

 ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ

 سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں


‏سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے 

اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی


Information option

اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے 

ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ 

بیٹری🔋چیک کرنےکا طریقہ 

سٹارٹ سٹارٹ مینو پر

رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں 


اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے 👇

powercfg/batteryreport/output 

آگے لکھنا ہے 

-c:\battery.html-

یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں 

سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی.



.


No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.