Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Monday, October 3, 2022

Ehsaas Rashan Reayet Program Registration

 

Punjab Ehsaas Rashan Reayet Program Registration shops,

حکومت پنجاب کی جانب سےصوبے کے 80لاکھ خاندانوں کیلئے 100ارب روپے کی خطیر رقم سے احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز

بھرپور انداز میں احساس راشن رعایت رجسٹریشن کیلیئے آگاہی مہم چلا رہےہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ گھرانے رجسٹر ہوکر پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔ 

پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام صرف صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے80 لاکھ گھرانوں کیلیئے ہے۔

رجسٹریشن کے بعد اہل ٹھہرائے جانے والے گھرانوں کو آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل کی خریداری پر40فیصد تک رعایت ہو گی۔ فی گھرانہ دو ہزار روپے ماہانہ کی رعایت دی جائے گی۔ 

جو گھرانے پہلے سے پروگرام میں شامل تھے وہ اہل رہیں گے مگر ان کو دوبارہ رجسٹریشن کروانی پڑے گی۔ رجسٹریشن کیلیئے 8123پر گھر کے کسی ایک فردکا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیجیں یا قریبی پنجاب خدمت مرکز سے رجوع کریں یا اس لنک پر رجسٹر ہوں۔

ehsaas.punjab.gov.pk‎ 

جو دکاندار پروگرام میں پہلے سے رجسٹر تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

پنجاب کے جو گھرانے پہلے احساس راشن رعایت پروگرام کیلیئے اہل ٹھہرائے گئے تھے وہ اس بار بھی اہل ہونگے مگر پروگرام میں شمولیت کیلیئے ان کو اپنی رجسٹریشن دوبارہ کروانی ہوگی۔ 

جو گھرانے احساس راشن رعایت میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں وہ اس کیو آر کوڈ کو اپنے موبائل فون سے سکین کر کے بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ کیو آر کوڈ کو سکین کرتے ہی آپ کے سامنے رجسٹریشن کا لنک کھل جائے گا۔ 

احساس راشن رعایت کے تحت پنجاب کے کم آمدنی والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کا سلسلہ اس ماہ کے آخر تک جاری ہے۔ رجسٹر ہونے کا مکمل طریقۂ کار اور پروگرام کی چیدہ خصوصیات جاننے کیلیئے یہ معلوماتی 

Ehsaas Rashan Reayet Program Registration


No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.