Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Thursday, January 14, 2021

Home >> blog >> Pi network Erning ? scam? or real? fake new? Bitcoin or other Cryptocurrency

Pi network Erning ? scam? or real? fake new? Bitcoin or other Cryptocurrency

وزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ھو گا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ھے جو موبائل فون سے مائن ھوتی ھے نقصان ھونے کے امکانات بلکل نہیں فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ھیں دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ھونے جا رہی ھے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ھے 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا

اور آج اس کے کوائن کاریٹ 32835.40$ ھے پاکستان کے تقریبا Rs: 5268932.46 کا ایک بٹ کوائن ھے پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوے ہےاور مزید تقریبا چھ ماہ اس میں فری مائننگ ھوتی رہے گی میں تقریبا 2 ماہ سے اسے استعمال کر رہا ھوں دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ھو سکتی ھے اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور سمپل سا اپنا نام اور فون نمبر درج کرنا ہے فیسبک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں 24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر اگلے 24 گھنٹے کے لیے مائننگ کو شروع کر لینا ہے اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کر لیں گے یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن لیکن یہ ریٹ آپ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بڑھا بھی سکتے ھیں

تقریبا چھ مہینے بعد یہ نیٹ ورک ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لاونچ کرے گااور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بلکل بٹ کوائن کی طرح ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جاے تو کیا حرج ھے ھو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائن اپ کو کچھ فائدہ پہنچا دیں اگر آپ 1000 کوائن اکھٹا کر لیتے ہیں اور اسں کا ریٹ 10 ڈالر بھی ھوا تو آپ کے دس ہزار ڈالر بن جائیں گے اور اگر بلفرض اس کی مارکیٹ ویلیو 100 ڈالر سے اوپر چلی جاتی ہے تو آگے آپ خود اندازاہ لگا لیں اور اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ھوتی ھے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ھو گا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ھو گا آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں تاکہ آپ کو ہر ہر 24 گھنٹے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پیریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں بس اس وقت اپکا انٹرنیٹ آن ھونا چاہیے اسں کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لیے کوائن اکھٹا کرنا شروع کر دے گی چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ھو یا نہیں اور آپ چاہے ایپ بند ہی کر دیں چاہے موبائل ہی بند کر دیں تب بھی یہ مائن کرتا رہے گا یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کر ے گی اور نہ آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی

Apps download link 👇 https://m.apkpure.com/pi-network/com.blockchainvault/download?from=details

یہ بھی یاد رکھیں یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہو جائیں گے کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا بلکل فری ہے اگر آپ فوری پیسے کمانا چاہتے ھیں تو یہ ایپ آپ کے لیے نہیں بلکہ صبر ضروری ہے ہاں مستقبل میں آپ کو فائدہ دے سکتا ہے باقی آپ ان کی ویب سائٹ پر جا کر پوری انفارمیشن لے سکتے ہیں فری مائننگ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ایپ کو انسٹال کریں اس ایپ کو نوں ملین لوگ استعمال کر رہے ہیں شکریہ if you need referral code for your PI account invitation code copy kr 👇 ( pi account Invitation Code: hafizmuddassir ) Referral

AaA

1 comment:

  1. reading tech blogs to keep me updated on technology is what i do daily. i am a tech addict., bitcoin sender tool

    ReplyDelete

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.