Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Sunday, June 12, 2022

Home >> 2022 >> admission >> BS nursing admission 2022 >> dhq >> Bs Nursing Admission 2022 submit online admission application form

Bs Nursing Admission 2022 submit online admission application form

سال 2021 میں بی ایس نرسنگ 4 سالہ ڈگری پروگرام کے میرٹ لسٹ کے لئے یہاں کلک کریں ۔

Meri list of bs nursing male . clickا

http pnas.phf.punjab.gop.pk, nursing admission, nursing admission online 2022, bs nursing admission portal, bs nursing portal pnas.phf.gop.pk

Apply online BS Nursing admissions 2023 


ہم ترین سوالات اور انکے جوابات۔


2022 

میں  بی ایس جنیرک داخلے کی تاریخ کیا ہے؟

: 12- جون 2022 

http pnas.phf.punjab.gop.pk, Nursing Admission, nursing admission online 2022, bs nursing admission portal, bs nursing portal pnas.phf.gop.pk/,



بی ایس نرسنگ آن لائن داخلہ پورٹل pnas.phf.gop.pk/ پورٹل کھلنے کی تاریخ

: 12-06-جون 2022


BS نرسنگ کے لیے آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ کیا ہے؟


: 24-06-جون-2022


آن لائن اپلائی کیسے کریں؟ امیدوار درج ذیل لنک پر لاگ اِن ہو سکتے ہیں یا یہاں سے لنک کو کھول سکتے ہیں۔

pnas2.phf.gop.pk/

http://pnas.phf.gop.pk/

http://pnas.phf.gop.pk/

http://pnas2.phf.gop.pk/

PNAS | Home (phf.gop.pk)




بی ایس نرسنگ جنیرک داخلوں کے لیے اہلیت کا معیار کیا ہے؟ 

تعلیمی قابلیت: 

FSC 50% 

نمبر فزکس، کیمسٹری، بیالوجی،



بی ایس نرسنگ میں داخلے کے لیے درخواست دینے کا معیار کیا ہے؟ 

سیکس فیمیل 

ڈومیسائل: پنجاب

 ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ


بی ایس نرسنگ میں داخلے کے لیے درخواست دینے کے لیے عمر کی حد کیا ہے؟

 داخلے کی آخری تاریخ یعنی 24 جون 2022 کو خواتین کی زیادہ سے زیادہ عمر 25 سال ہونی چاہیے۔



کون سے شہر بی ایس نرسنگ 4 سال میں داخلے دے رہے ہیں؟


 پنجاب کا ہر DHQ ہسپتال اب اس سال داخلے کی پیشکش کر رہ

 ہے تقریباً 28 کالج اس کے حقدار ہیں۔


اهـم هـدايـات :-

  


امید واران مذکورہ ڈگری پروگرام میں داخلے کے لئے مورخہ 2022-06-12 تا 24-06-2022 شام 11:00 بجے تک https://pnas.phf.punjab.gov.pk اپلائی کر سکتے ہیں ۔ 



مذکورہ داخلے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ لاہور کے واضح کر دہ آن لائن سٹم کے ذریعے کئے جائیں ۔ گے تا کہ داخلہ کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے ، تا ہم محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب مذکورہ داخلوں کے مکمل عمل کی تکمیل تک نگرانی خود کرے گا۔


 امیدوار کو قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور میٹرک کے حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر خود کو رجسٹر ڈ کروانا ہوگا ۔ا میدوار کو مذکورہ ویب پورٹل پر پہلے سے اپ لوڈ کرنے کے لئے  درخواست فارم ، ڈیٹا کو دیکھنے، تصدیق کرنے اور ترمیم کرنے تک رسائی دی گئی ہے ۔


CNIC ، میٹرک اور F.Sc سرٹیفکیٹ


 کی کاپی ویب پورٹل پر اب لوڈ کرنا ہوگی۔ 


امیدواروں کی سہولت کے لئے آن لائن سٹم کے ذریعے ان کی رجسٹریشن کے لئے ضروری ہدایات بھی مذکورہ ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ۔ 


 امید وار مذکورہ تمام نرسنگ کالجوں میں داخلے کے لئے اپنی ترجیحات دے سکتے ہیں ۔ اگر کوئی امید وار میرٹ پر اپنے انتخاب کے بعد اپنی رضا مندی دیتا ہے ۔ اور مقررہ مدت کے اندر متعلقہ کالج میں شامل ہونے میں ناکام رہتا ہے تو اس کا نام داخلہ کے عمل سے خارج کر دیا جائے گا۔ 


مزیدبرآں امیدواروں کی معلومات اور رہنمائی کے لئے داخلہ کے متعلق اہم ہدایات اور شیڈ ول مذکورہ ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ۔


 امیدوار صرف انہی مذکورہ کالجز میں داخلہ لینے کے اہل ہوں گے جن کالجز کے لئے انہوں نے تر جیحات دی ہوں گی 


 آن لائن سسٹم کے ذریعے درخواست فارم جمع کروانے کے بعد امید وار کو کسی بھی ترجیحی کالج کو تبد یل کر نے کا اختیار نہیں ہوگا ۔ ایک دفعہ دی گئی ترجیحات حتمی تصور ہوں گی ۔


 مذکور ہ نرسنگ کالجز میں امیدواروں کی سہولت کے لیئے سہولت مراکز قائم کئے گئے ہیں اگر کسی امید دارکو آن لائن سٹم کو استعمال کرنے یا سمجھنے میں کسی قسم کی دشواری پیش آتی ہے تو وہ قائم کردہ متعلقہ سہولت مرکز میں رابطہ کر سکتا ہے ۔ 


 امیدوار مزید کسی بھی تفصیل یا وضاحت کے لئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف نرسنگ سروسز ، پنجاب میں قائم کردہ ہیلپ لائن ڈیک پر دفتری اوقات (صبح 9 تا شام 5 بجے تک) ان نمبروں(042-99200967-042-99204020) پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔


المشتہر : ( ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب ، لا ہور


BS نرسنگ داخلہ 2022 کے لیے آن لائن درخواست دینے کے کیا طریقہ کار ہے؟


 آن لائن درخواست دینے کے لیے براہ کرم اس لنک پر عمل کریں اور مرحلہ وار رہنمائی کے 

ہساتھ تمام مراحل کو مکمل کریں۔

No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.