Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Thursday, June 30, 2022

Home >> Cango fever >> corona virus >> COVID >> Eid >> slaughtering of animals >> قربانی کے لئے احتیاط -کانگو بخار اور کرونا وائرس خطرناک

قربانی کے لئے احتیاط -کانگو بخار اور کرونا وائرس خطرناک

 

 کانگو بخار اور کرونا وائرس خطر ناک 

عید الضحی کے قریب آتے ہی جانوروں کی شہری علاقوں میں آمد کے ساتھ ہے کئ مسائل جنم لیتے ہیں ۔ کیونکہ یہ سب احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا نہ ہونے کے سبب ہوتا ہے ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی محکم لائیو سٹاک پنجاب نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز پنجاب کے اشتراک سے کرونا وائرس اور کانگو بخار سے بچنے کے لیے جامعہ تدابیر بتلائی ہیں جو کہ نا صرف بیوپاری حضرات کے لئے ہیں بلکہ ان تمام حضرات اور نوجوان جو جگہ جگہ رک کر سڑک کنارے کھڑے ہوئے جانوروں کو ٹوہ ٹوہ کر دیکھتے   ہیں جس سے بیمار ہونے کے خدشات لاحق ہیں ۔ 

کانگو بخارا یک مہلک بیماری ہے جو جانوروں پر پلنے والے چیچڑوں اور متاثر وخون یا رطوبتوں سے انسانوں میں منتقل ہوسکتی ہے 

 علامات: 



جسم میں شدید درد
 تیز بخار
متلی اور قے
 منہ اور ناک سے خون بہنا 
جسم پر سرخ رنگ کے نشانات اور دھیے


مویشی منڈی جانے اور جانور خریدتے وقت کی احتیاطی تدابیر

مویشی منڈی میں جاتے وقت ماسک اور دستانے لازمی پہنیں

جاتے ہوئے کم سے کم افراد منڈی میں جائیں ۔
واپس آ کر نہا کر کپڑے تبدیل کریں ۔
قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے تسلی کر لیں کہ اس کے جسم پر چیچڑ نہ ہوں

ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں

جانوروں کو چیک کرتے وقت گلوز پہنیں 

بزرگ ، بچے اور پیارافراد مویشی منڈی جانے سے گریز کر یں۔ 

کورونا سے تحفظ کیلئے ویکسینیشن کا کورس بروقت مکمل کروائیں 

ہلکے رنگ اور پوری آستین والے کپڑے اور جرابوں کے ساتھ جوتے پہنیں 

 

 
 کانگو بخار کی علامات

صورت میں فوری سرکاری ہسپتال سے رجوع کریں




جانورں کے بیوپاریوں اور قصابوں کیلئے خصوصی احتیاط


جانوروں اوران کے باڑوں کو پیچڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ لائیوسٹاک کے مشورے سے اقدامات کریں۔
  قربانی کرتے وقت خود کو جانوروں کے خون سے آلودہ ہونے سے بچائیں اور
خون آلود کپٹرے جلد تبدیل کر لیں
جانوروں کو چھونے کے بعد اور پیسے کے 
 اور ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھولیں
 ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ 
 

Congu viruse,



اب ہر سٹوڈنٹ 10 ایکسٹرا مارکس لے سکے گا؟ مگر کیسے 
جاننے کے لئے یہاں کلک کریں 


No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.