Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Friday, June 10, 2022

Home >> 2022 >> budget >> tax slab >> آئندہ مالی سال میں ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس کتنا ہو گا؟

آئندہ مالی سال میں ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس کتنا ہو گا؟

 نان فائلرز کے لیے ٹیکس کی شرح 100 فیصد سے بڑھا کر 200 فیصد کردی گئی۔

New tax slab after IMF talks click here 


New tax slab budget 2022, tax slab fbr, fbr salary tax slab, salary tax rate 2022, fbr tax on salary 2022 budget, budget 2022
بجٹ دستاویزکے مطابق چھ لاکھ سالانہ آمدن پر صفر ٹیکس،چھ سے بارہ لاکھ سالانہ آمدن پر 100 روپے ٹیکس ہوگا،بارہ لاکھ سے چوبیس لاکھ کی آمدنی پر سات فیصد انکم ٹیکس لاگو ہوگا،واضح رہے کے یہ سات فیصد ٹیکس بارہ لاکھ سے اوپر والی رقم پر ہوگا۔


بجٹ میں چوبیس لاکھ سے 36 لاکھ روپے سالانہ آمدبی پر 84 ہزار روپے کے علاوہ چوبیس لاکھ سے اوپر والی رقم پر ساڑھے بارہ فیصد،36 لاکھ سے ساٹھ لاکھ روپے سالانہ آمدنی پر دو لاکھ 34 ہزار روپے فکس رقم کے علاوہ 36 لاکھ کی اوپر والی رقم پر ساڑھے سترہ فیصد اور60 لالھ سے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے سالانہ آمدن پر 6 لاکھ 54 ہزار روپے کے علاوہ 60 لاکھ روپے سے اوپر والی رقم پر ساڑھے بائیںس فیصد انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔


ایک کروڑ بیس لاکھ روپے سالانہ سے زائد آمدنی پر20 لاکھ چار ہزار روپے کے علاوہ ساڑھے32 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا،بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے آئند ہ مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ میں انفرادی کاروباری ٹیکس دہندگان اور اے او پیز کے لیے قابل ٹیکس آمدنی کی حد چار لاکھ روپے سے بڑھا کر چھ لاکھ روپے کردی ہے۔ 

Revised Pay scale 2022 click here


The sources said the government is considering raising the income tax on monthly salaries above Rs500,000.

 


آئندہ مالی سال میں ماہانہ تنخواہ میں کتنا اضافہ ہو گا؟ 

Click here 


Punjab Government Budget 2022 Click here 

Kpk Government Budget 2022 click here 

No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.