Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Tuesday, February 15, 2022

Home >> admission >> admission-in-punjab >> nursing admission >> BS Nursing merit list 2022 in Punjab

BS Nursing merit list 2022 in Punjab

بی ایس سی نرسنگ چار سالہ ڈگری پروگرام
 میں داخلے کے لئے اطلاع برائے عوام الناس




Apply online BS Nursing admissions 2023 click here 

BS Nursing admission 2022 Apply Online http://pnas.phf.gop.pk/ - Jobs, News & Admission Advertisements


For BS Nursing Online Application Click Here

https://pna.punjab.gov.pk

For BS Nursing Merit List Click Here

For Details in English Click here

پہلے اشتہار کے سلسلہ میں جو کہ 05.05.2021 کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوا تھا۔ مطلع کیا جاتا ہے کہ B.SC نرسنگ (Generic) چار سالہ ڈگری پروگرام کے لئے امیدواران سے نئے اپ گریڈ شدہ28 کالجوں میں درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ تاہم ان نئے اپ گریڈ شدہ کالجوں کا پنجاب کی مختلف پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ساتھ الحاق کا معاملہ ابھی زیرالتوا ہے جس کی وجہ سے مذکورہ داخلوں کا عمل پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ لہذا سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے ایسے امیدواروں کو جنہوں نے 2021 کے اشتہار کے مطابق داخلے کے درج ذیل 15 نرسنگ کالجز میں جو کہ پنجاب کی مختلف پلک یکٹر یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ ہیں ،کے لئے درخواست دی تھی  

 ایسے تمام امیدواران جنہوں نے چار سالہ ڈگری پروگرام کے لئے پلک سیکٹر کالج آف نرسنگ ، پنجاب میں داخلے کے لئے درخواستیں جمع کروائیں تھیں ان کو مطلع کیا جا تا ہے کہ مذکورہ بالا 15 کالجز میں امیدواران کے داخلے خالصتا میرٹ، اہلیت کے معیار اور سابقہ اشتہار (05.05.2021) میں دیئے گئے قواعد وضوابط اور محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی پالیسی کے مطابق کیے جائیں گے.

کالجز

کالج آف نرسنگ میو ہسپتال لاہور

کالج آف نرسنگ،ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی

 کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ

کالج آف نرسنگ، چلڈرن ہسپتال لاہور

 کالج آف نرسنگ، جناح ہسپتال، لاہور

 کالج آف نرسنگ، علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال، سیالکوٹ 

کالج آف نرسنگ ،سرگنگارام ہسپتال لاہور

کالج آف نرسنگ، بےنظیر بھٹوہسپتال ، راولپنڈی

کالج آف نرسنگ ، لاہور جنرل ہسپتال، لاہور

 کالج آف نرسنگ، سروسز ہسپتال، لاہور

کالج آف نرسنگ،الائیڈ ہسپتال فیصل آباد 

کالج آف نرسنگ نشتر ہسپتال ملتان

کالج آف نرسنگ، بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور

 کالج آف نرسنگ، شیخ زید ہسپتال، رحیم یارخان

کالج آف نرسنگ ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، ڈیرہ غازی خان


اهـم هـدايـات :- 

امید واران مذکورہ ڈگری پروگرام میں داخلے کے لئے مورخہ 2022-02-16 تا 22-02-2022 شام 11:00 بجے تک    https://pna.punjab.gov.pk اپلائی کر سکتے ہیں ۔ 


مذکورہ داخلے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ لاہور کے واضح کر دہ آن لائن سٹم کے ذریعے کئے جائیں ۔ گے تا کہ داخلہ کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے ، تا ہم محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب مذکورہ داخلوں کے مکمل عمل کی تکمیل تک نگرانی خود کرے گا۔

 امیدوار کو قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور میٹرک کے حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر خود کو رجسٹر ڈ کروانا ہوگا ۔

  ہرا میدوار کو مذکورہ ویب پورٹل پر پہلے سے اپ لوڈ کردہ درخواست فارم ، ڈیٹا کو دیکھنے، تصدیق کرنے اور ترمیم کرنے تک رسائی دی گئی ہے ۔

CNIC ، میٹرک اور F.Sc  سرٹیفکیٹ

 کی کاپی ویب پورٹل پر اب لوڈ کرنا ہوگی۔ 

امیدواروں کی سہولت کے لئے آن لائن سٹم کے ذریعے ان کی رجسٹریشن کے لئے ضروری ہدایات بھی مذکورہ ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ۔ 

 امید وار مذکورہ تمام نرسنگ کالجوں میں داخلے کے لئے اپنی ترجیحات دے سکتے ہیں ۔ اگر کوئی امید وار میرٹ پر اپنے انتخاب کے بعد اپنی رضا مندی دیتا ہے ۔ اور مقررہ مدت کے اندر متعلقہ کالج میں شامل ہونے میں ناکام رہتا ہے تو اس کا نام داخلہ کے عمل سے خارج کر دیا جائے گا۔ 

مزیدبرآں امیدواروں کی معلومات اور رہنمائی کے لئے داخلہ کے متعلق اہم ہدایات اور شیڈ ول مذکورہ ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ۔

 امیدوار صرف انہی مذکورہ کالجز میں داخلہ لینے کے اہل ہوں گے جن کالجز کے لئے انہوں نے تر جیحات دی ہوں گی 

 آن لائن سسٹم کے ذریعے درخواست فارم جمع کروانے کے بعد امید وار کو کسی بھی ترجیحی کالج کو تبد یل کر نے کا اختیار نہیں ہوگا ۔ ایک دفعہ دی گئی ترجیحات حتمی تصور ہوں گی ۔

 مذکور ہ نرسنگ کالجز میں امیدواروں کی سہولت کے لیئے سہولت مراکز قائم کئے گئے ہیں اگر کسی امید دارکو آن لائن سٹم کو استعمال کرنے یا سمجھنے میں کسی قسم کی دشواری پیش آتی ہے تو وہ قائم کردہ متعلقہ سہولت مرکز میں رابطہ کر سکتا ہے ۔ 

 امیدوار مزید کسی بھی تفصیل یا وضاحت کے لئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف نرسنگ سروسز ، پنجاب میں قائم کردہ ہیلپ لائن ڈیک پر دفتری اوقات (صبح 9 تا شام 5 بجے تک) ان نمبروں(042-99200967-042-99204020) پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

المشتہر : ( ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب ، لا ہور


For BS Nursing Admission 2021 online Apply please visit: https://www.pna.punjab.gov.pk



Bachelor of Science in Nursing (BSN), BSc Nursing admission in Punjab, 4 Years Degree Program. College of Nursing, BS Nursing admission 2022 in Punjab

Keywords
:
  • Allied hospital faisalabad nursing admission 2021 merit list
  • https //pna.punjab.gov.pk
  • allied hospital faisalabad nursing admission 2021 last date
  • allied hospital faisalabad nursing admission 2021
  • bs nursing in faisalabad
  • fmu fsd
  • allied hospital nursing merit list 2021
  • bsn nursing admission in faisalabad 2021
  • bahawalpur victoria hospital nursing admission 2021
  • bahawalpur victoria hospital nursing admission 2022
  • punjab nursing admission 2021
  • nursing admission 2021 in government hospital
  • bsn nursing admission in lahore 2021
  • allied hospital faisalabad nursing admission 2020
  • bs nursing admission 2021 in faisalabad
  • dhq hospital nursing admission 2021 merit list
  • dhq hospital nursing admission 2021 merit list
  • nursing admission 2021 in lahore mayo hospital
  • dhq nursing merit list 2021






1 comment:

  1. Gambling in Vegas - DrmCD
    Gambling in Vegas. It is easy to get 안산 출장마사지 in and out of 천안 출장샵 the casino and stay in one of the hotel rooms, at the Wynn, 통영 출장샵 at the Casino at 진주 출장안마 Skylofts, or in the Wynn Tower at 전라북도 출장마사지

    ReplyDelete

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.